قطعہ
بنام خواجہ مجاہد چشتی نظامی سرکار
شاعر۔۔۔ناصر نظامی
خواجہ مجاہد چشتی نظامی سرکار
وہ ہیں صاحب نظر، صاحب اسرار
خواجہ مہر دین جی کے وہ ہیں خلیفہ
ان کی ہستی ہے انوار حق سے سرشار
ناصر نظامی
ایمسٹرڈیم ہالینڈ
15/01/2025,
قطعہ
بنام خواجہ مجاہد چشتی نظامی سرکار
شاعر۔۔۔ناصر نظامی
خواجہ مجاہد چشتی نظامی سرکار
وہ ہیں صاحب نظر، صاحب اسرار
خواجہ مہر دین جی کے وہ ہیں خلیفہ
ان کی ہستی ہے انوار حق سے سرشار
ناصر نظامی
ایمسٹرڈیم ہالینڈ
15/01/2025,