Daily Roshni News

قطعہ بنام شہنشاہ قوالی عالمی شہرت یافتہ گلوکار محترم استاد نصرت فتح علی خان صاحب۔۔۔شاعر۔۔۔ناصر نظامی

قطعہ بنام شہنشاہ قوالی عالمی شہرت یافتہ گلوکار محترم استاد نصرت فتح علی خان صاحب

شاعر۔۔۔ناصر نظامی

نصرت فتح علی خان تھے اس زمانے کے تان سین

وہ تھے سرگم کی ندرت اور الاپ کے استاد

انھوں ۔ے بنائیں بڑی خوبصورت اور نادر بندشیں

گائیکی کے کئیے نئے نئے رنگ اور ڈھنگ ایجاد

Loading