قطعہ بنام محترم ارشد اعوان صاحب
مرکزی سیاسی رہنما پاکستان پیپلز پارٹی ، سابق صدر پی ایس ایف پاکستان
ارشد اعوان صاحب ہیں اک عظیم انسان
ان کا ملکی سیاست پر ہے بڑا ہی احسان
وہ ہیں پی ایس ایف پاکستان تنظیم کے سابق صدر
اپنے وطن کی خاطر کیا ہے سب کچھ قربان
ناصر نظامی
ایمسٹرڈیم ہالینڈ