قطعہ بنام محترم جناب امیر نیازی صاحب ، دانشور ، نظریاتی سیاسی شخصیت ، چیئرمین مزدور یونین ، KLM ROYAL ڈچ ایئر لائن ہالینڈ
قطعہ
وہ ہیں ایک دانشور ، روشن ضمیر ، انسان
انسانیت کے فروغ پر ہے ان کا ، ا یمان
جمہوری جدو جہد کے وہ ہیں علم بردار
محنت کشوں کے حقوق کا رکھتے ہیں ، وجدان
ناصر نظامی
ایمسٹرڈیم ہالینڈ
20اگست 2025