قطعہ بنام
محترم حشمت علی صاحب چشتی نظامی
ان کو ملا ہے گو ہر معرفت
ان پر ہوئی ہے حضور کی، رحمت
نور حق سے ہوا روشن ان کا دل
ہر جگہ پائی ہے تکریم و حشمت
ناصر نظامی
ایمسٹرڈیم ہالینڈ
18/02/2025,
قطعہ بنام
محترم حشمت علی صاحب چشتی نظامی
ان کو ملا ہے گو ہر معرفت
ان پر ہوئی ہے حضور کی، رحمت
نور حق سے ہوا روشن ان کا دل
ہر جگہ پائی ہے تکریم و حشمت
ناصر نظامی
ایمسٹرڈیم ہالینڈ
18/02/2025,