قطعہ بنام
محترم صاحب زادہ محمد سرمد صاحب چشتی نظامی
شاعر۔۔۔ناصر نظامی
صاحب یقیں ، صاحب ایماں ہیں
آ ستانے کی ، روح رواں ہیں
سب کی کرتے ہیں خدمت گزاری
وہ نیک سیرت ، انساں ہیں
ناصر نظامی
ایمسٹرڈیم ہالینڈ
08/02/2025,
قطعہ بنام
محترم صاحب زادہ محمد سرمد صاحب چشتی نظامی
شاعر۔۔۔ناصر نظامی
صاحب یقیں ، صاحب ایماں ہیں
آ ستانے کی ، روح رواں ہیں
سب کی کرتے ہیں خدمت گزاری
وہ نیک سیرت ، انساں ہیں
ناصر نظامی
ایمسٹرڈیم ہالینڈ
08/02/2025,