Daily Roshni News

قطعہ بنام محترم صوفی شوکت علی چشتی نظامی سرکار

قطعہ بنام

محترم صوفی شوکت علی چشتی نظامی سرکار

شاعر۔۔۔ناصر نظامی

گہر عشق کی، نعمت پائی

ایک انمول ہے، دولت پائی

بزم رنداں کے وہ ستارے تھے

بڑی اعلی شان و شوکت پائی

ناصر نظامی

ایمسٹرڈیم ہالینڈ

05/02/2025,

Loading