قطعہ بنام
محترم عرفان علی صاحب چشتی نظامی
شاعر۔۔۔ناصر نظامی
ہوا آ قا مجاہد جی کا، کرم
کر دیا ان کے دل کا روشن، حرم
ہو گئے دور سب دوئی کے، وہم
وہ سرشاری میں رہتے ہیں، دما دم
ناصر نظامی
ایمسٹرڈیم ہالینڈ
15/02/2025,
قطعہ بنام
محترم عرفان علی صاحب چشتی نظامی
شاعر۔۔۔ناصر نظامی
ہوا آ قا مجاہد جی کا، کرم
کر دیا ان کے دل کا روشن، حرم
ہو گئے دور سب دوئی کے، وہم
وہ سرشاری میں رہتے ہیں، دما دم
ناصر نظامی
ایمسٹرڈیم ہالینڈ
15/02/2025,