Daily Roshni News

قطعہ بنام محترم قبلہ علامہ ا مین خیال صاحب۔۔۔شاعر۔۔۔ناصر نظامی

قطعہ بنام محترم قبلہ علامہ ا مین خیال صاحب

شاعر۔۔۔ناصر نظامی

محترم قبلہ علامہ ا مین خیال

ا ن کی شخصیت تھی با وقار و با کمال

انھوں نے روشن کئے فکر نو کے چراغ

گلستان ا دب کو کر گئے مالا مال

ناصر نظامی

ایمسٹرڈیم ہالینڈ

Loading