قطعہ بنام محترم و مکرم جناب خواجہ خواجگان حضرت غلام چشتی نظامی مجا ہد صاحب سر کار
شاعر۔۔۔ناصر نظامی
خواجہ مجا ہد چشتی صاحب کا ہوا، وصال
ان پر اپنی رحمت فرمائے رب ذوالجلال
خواجہ جی کی ہستی رہے گی موجود و شہود
دلوں کو روشن کرے گا ان کا نور جمال
ناصر نظامی
ایمسٹرڈیم ہالینڈ