Daily Roshni News

 قطعہ خواجہ خواجگان سید پیر اقبال شاہ سرکار چشتی نظامی۔۔۔شاعر۔۔۔ناصر نظامی

 قطعہ خواجہ خواجگان سید پیر اقبال شاہ سرکار چشتی نظامی

شاعر۔۔۔ناصر نظامی

خواجہ سید اقبال شاہ تھے مست و مجذوب

صوت سرمدی نے کیا تھا ان کومسلو ب

مقام اسرافیل پر تھی ان کی پرواز

ساز انحد کا ترنم تھا ان کا ، محبوب

ناصر نظامی

Loading