قطعہ شاعر۔۔۔ناصر نظامی / ہالینڈ کی خبریں, شعرو ادب / By Daily Roshni News قطعہ شاعر۔۔۔ناصر نظامی آزاد پرندوں کی ، رکتی نہیں پر و ا زیں دم گھٹنے سے بہتر ہے، دم اڑ کے ، نکل جائے سچ ، جھوٹ کی سیاہی کو ایسے کھا جاتا ہے چھوٹا سا دیا جیسے، ظلمت کو ، نگل جائے ناصر نظامی