Daily Roshni News

قطعہ شاعر ۔۔۔۔۔ ناصر نظامی ( گولڈ میڈلسٹ )

, قطعہ

ہمارا دفاعی حصار ہے ، ایران

اس کے ا من سے محفوظ ہے ، پاکستان

اس کا غیر مستحکم ہونا دے سکتا ہے

ہماری قومی سلامتی کو ، نقصان

ناصر نظامی گولڈ میڈلسٹ

Loading