Daily Roshni News

قطعہ ۔۔۔بنام محترم جناب عمر میمن صاحب۔۔۔ناصر نظامی

قطعہ بنام محترم جناب عمر میمن صاحب ، مرکزی سیاسی راہنما ، پاکستان پیپلز پارٹی ، بانی ، ٹرسٹی عالمی میمن آ رگنائزیش ، انسان دوست سماجی شخصیت
قطعہ
وہ ہیں ایک اعلیٰ ظرف سخی دل ، انسان
انسانیت پر ہے، ان کا یقین و ایمان

سماجی بھائی چارہ ہے، ان کا نصب العین
ہر خاص و عام پر کرتے ہیں سدا ، احسان

ناصر نظامی
ایمسٹرڈیم ہالینڈ
14 اگست 2025

Loading