قطعہ ۔۔۔شاعر۔۔۔ناصر نظامی / ہالینڈ کی خبریں, شعرو ادب, ناصر نظامی کی شاعری / By Daily Roshni News قطعہ شاعر۔۔۔ناصر نظامی خدا تعالیٰ نے فتح نصیب فرمائ ہے شیطانی دشمن نے بھاری شکست ، کھائی ہے ہماری فضائیہ نے کر دیا ملیا میٹ فوجی اڈوں کی اینٹ سے اینٹ،بجائی ہے ناصر نظامی