Daily Roshni News

قطعہ ۔۔۔شاعر ۔۔۔۔۔ ناصر نظامی ( گولڈ میڈلسٹ )

ملعون طاغوت پہ خدا کی، لعنت

ایرانی لوگوں پہ توڑی ہے، قیامت

اس کا بھی ہو گا فرعون جیسا حال

قدرت کے ہاتھوں ہو گی اس کی، ہلاکت

ناصر نظامی گولڈ میڈلسٹ

ایمسٹرڈیم ہالینڈ

Loading