Daily Roshni News

ماہانہ گیارہویں شریف کا انعقاد 27مئی کو مسجد غوثیہ روٹرڈیم میں  کیا جائے گا۔

ماہانہ گیارہویں شریف کا انعقاد 27مئی کو مسجد غوثیہ روٹرڈیم میں  کیا جائے گا۔

ہالینڈ(ڈیلی روشنی نیوز انٹرنیشنل ۔۔۔نمائندہ خصوصی)آج مؤرخہ   27مئی 2023 بروز ہفتہ شام  ساڑھےپانچ بجے تا نماز عصر مسجد غوثیہ روٹر ڈیم میں  گیارہویں شریف  کی بابرکت محفل ہو گی۔جس میں پاکستان کے مشہور و معروف نعت خواں قاری شاہد محمود نذرانہ عقیدت پیش کریں گے اور جگر گوشہء سلطان العارفین حضرت قبلہ پیر سلطان فیاض الحسن صاحب سروری قادری مدظلہ العالی کا نورانی خطاب ہو گا۔تمام خواتین حضرات شرکت فرما کر ثواب دارین حاصل کریں۔

Vandaag 27.5.2023

17.30 tot 19.30 uur

In moskee ghausia Rotterdam Is mehfal – e- giarween Sharif .Alle damas en heren zijn hartelijk welkom.

Loading