Daily Roshni News

مرزا محمد عابد قضائے الہی سے انتقال کر گئے۔

 

ہالینڈ(ڈیلی روشنی انٹرنیشنل ۔۔۔نمائندہ خصوصی)ہالینڈ کے شہر دی بیگ میں عرصہ دراز سے مقیم  مرزا محمد عابد قضائے الہی  سے انتقال کر گئے۔ ان اللہ وانا الیہ راجعون تفصیلات  کے مطابق عرصہ دراز سے دی ہیگ میں مقیم مرزا محمد  عابد قضائے الہی سے انتقال کر گئے وہ حسینی مشن نیدر لینڈر کے سیکریٹری  مرد اعلی عباس کے والد ہیں ان کی نماز جنازہ اسلامک سینٹرمحفل علی  ؓ، امام بارگاه  دی ہیگ  میں 11 مئی بروز جمعرات 3 بجے سہ  پہرادا کی جائے گی جملہ مسلمین سے شرکت کی استدعا ہے مزید رابطے کے لئے مرد اعلی عباس فون نمبر  پر رابطہ کر سکتے ہیں 6137578550 ،سید سہیل  حیدر شاہ:0652602623

Loading

Leave a Comment