Daily Roshni News

نواز شریف 5 روزہ دورے پر چین روانہ

سابق وزیراعظم نواز شریف  5 روزہ دورے پرچین روانہ ہوگئے۔

ذرائع کے مطابق نوازشریف کا دورہ چین ذاتی نوعیت کا ہے، وہ چین کے دورے میں اپنا طبی معائنہ بھی کرائیں گے۔

پارٹی ذرائع نے بتایاکہ نواز شریف کے دورے میں پنجاب کے ترقیاتی کاموں سے متعلق ملاقاتیں بھی ہوں گے۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ نوازشریف کی چین میں چینی کمپنیز کے مالکان سے بھی ملاقات طے ہے۔

Loading