Daily Roshni News

نومنتخب کو نسلر عدیل محمود کو فرینڈز آف روشنی فورم  کے چوہدری اصغر کی مبارکباد۔

ہالینڈ، نومنتخب کو نسلر عدیل محمود کو فرینڈز آف روشنی فورم

 کے چوہدری اصغر کی مبارکباد اور دعائیہ کلمات۔۔

ہالینڈ(ڈیلی روشنی نیوز انٹرنیشل – جاوید عظیمی ) ہالینڈ بھر میں 18 مارچ 2026 کو بلدیاتی انتخابات منعقد کئے گئے۔  مذکورہ سیاسی جماعت DENK کے امیدوار عدیل محمود دی ہیگ سے کونسلر منتخب ہو گئے ۔ گزشتہ دنوں فرینڈز آف روشنی فورم کے اہم ممبر چوہدری محمد اصغر نے نو منتخب کونسلر کو پھولوں کا گلدستہ پیش کر کے صمیم قلب سے

مبارکباد اور مستقبل میں مزید کامیابیوں کے لئے دعائیہ کلمات بھی ادا کئے۔ یاد رہے اس موقعہ پر کونسلر کے والد چوہدری خالد محمود بھی موجود تھے جنھوں نے اِس خیر سگالی کے اقدام کو سراہا اور شکریہ بھی ادا کیا۔

Loading