Daily Roshni News

پاکستان میں تقریباً ہر تیسرے شخص کو جگر پر چربی ہے

پاکستان میں تقریباً ہر تیسرے شخص کو جگر پر چربی ہے

اگر آپ کا پیٹ نکلا ہوا ہے تو کوئی ٹیسٹ کروانے کی ضرورت نہیں ہے 90٪ امکان ہے کہ جگر پر چربی موجود ہے

پیٹ نکلتا ہی تب ہے جب جگر پر چربی چڑھ چکی ہو

جگر پر چربی کی سب سے بڑی وجہ جنک فوڈ، ریفاینڈ کاربوہائیڈریٹس اور پھلوں کے جوس ہیں

پھلوں کے جوس جنہیں بہت سے لوگ صحت بخش سمجھ کر استعمال کرتے ہیں، صحت کے لیے مضر صحت ہیں، جگر پر فوری چربی چڑھاتے ہیں

ہم جو خوراک بھی کھاتے ہیں وہ گلوکوز میں تبدیل ہو کر جسم کو انرجی دیتی ہے

جسم اپنی ضرورت کے مطابق انرجی استعمال کر لیتا ہے، اس کے بعد اضافی گلوکوز جسم میں جمع ہوتا ہے

سب سے پہلے اضافی گلوکوز جگر پر چربی کی صورت میں جمع ہوتا ہے

موٹاپا بہت بعد میں آتا ہے، جگر پر چربی سب سے پہلے آتی ہے

پیٹ کا نکلا ہونا جگر پر چربی کی پہلی نشانی ہے

ایسے افراد جن کے جگر پر چربی ہے، ان میں اموات جگر پر چربی کے باعث نہیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ہارٹ اٹیک کے باعث ہوتی ہیں

کیونکہ ایسے افراد جن کو فیٹی لیور ہے ان میں ہارٹ اٹیک پیدا کرنے والے عوامل جیسا کہ

شوگر

موٹاپا

انسولین مزاحمت

ہائی بلڈ پریشر

اور ہائی ٹرائی گلیسرایڈز کا رسک کئی گنا بڑھ جاتا ہے

جگر پر چربی کے خاتمے سے نہ صرف آپ کا جگر صحت مند ہوتا ہے بلکے دل کی بیماریوں کا رسک بھی کم ہو جاتا ہے

جگر سے چربی کیسے ختم کی جا سکتی ہے؟
کونسی خوراک جگر پر چربی بڑھاتی ہے؟ اور کونسی خوراک چربی کم کرتی ہے؟

جاننے کے لیے آج رات 8:30بجے اشرف چودھری کا لائیو ویبینار اٹینڈ کریں

نیچے کمنٹ میں موجود واٹس ایپ گروپ جوائن کریں
زوم لنک وہی شئیر کیا جائے گا

نوٹ: ویبینار کی کوئی فیس نہیں ہے

Loading