Daily Roshni News

پاکستان پیپلز پارٹی ہالینڈ کا تعزیتی بیان

پاکستان پیپلز پارٹی ہالینڈ کا تعزیتی بیان

پی پی پی ہالینڈ کے سابق صدر  راجہ ریاض  پچھلے دنوں راولپنڈی میں وفات پا گئے

 ہالینڈ  (  ڈیلی روشنی نیوز انٹرنیشنل نیوز ڈیسک  )پاکستان پیپلز پارٹی کے مرکزی رہنما ، ارشد اعوان  ،آصف علوی  پی پی پی ہالینڈ کے پریذیڈنٹ کرامت چودھری  ،  جنرل سیکرٹری ناصر نظامی ،، انور میمن ، چودھری صفدر  ، چودھری ریاض  ،چودھری نعیم  چودھری عمیر نے اپنے مشترکہ بیان میں راجہ ریاض مرحوم کی وفات پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ، انہوں نے مرحوم کے لئیے مغفرت کی دعا کی اور ان کے بھائی راجہ مجاہد ، راجہ امتیاز اور لواحقین سے دلی ہمدردی اور تعزیت کا اظہار بھی کیا

نا صر نظامی

جنرل سیکرٹری پیپلز پارٹی ہالینڈ

Loading