Daily Roshni News

پاکستان کی قومی ہاکی ٹیم اپنا تربیتی میچ 28مئی کو کھیلے گی۔

ہالینڈ، پاکستان کی قومی ہاکی ٹیم اپنا تربیتی میچ

منگل 28مئی2024کو رات 20:30بجے کھیلے گی۔

مذکورہ میچ میں داخلہ مفت ہے۔۔۔۔!!

ہالینڈ(ڈیلی روشنی نیوز انٹرنیشنل۔۔۔نمائندہ خصوصی) پاکستان کی قومی ہاکی ٹیم پولینڈ میں منعقد ہونے والے ہاکی نیشن کپ میں حصہ لینے کے لئے پہلے مرحلے میں ہالینڈ پہنچ چکی ہے۔ متذکرہ ٹورنامنٹ سے قبل تیاری کے طو رپر پاکستانی قومی ہاکی ٹیم بروز منگل 28مئی کو رات20:30بجے تربیتی میچ کھیلے گی  اس میچ میں داخلہ مفت ہے۔ شرکت کے خواہشمند ایڈریس نوٹ فرمائیں۔

 And adres is

Hofbrouckerlaan 51a

2341LM Oegstgeest

Loading