Daily Roshni News

پلیٹ لیٹس کیا ہوتے ہیں اور کیوں ضروری ہیں  ؟

پلیٹ لیٹس کیا ہوتے ہیں اور کیوں ضروری ہیں  ؟

ہالینڈ(ڈیلی روشنی نیوز انٹرنیشنل )Platelets ایک نوحرفی انگریزی لفظ ہے   پلیٹ لیٹس خون کے چھوٹے چھوٹے خلیے ہوتے ہیں یعنی خون کا جزو یا حصہ ہوتے ہیں یہ خون کو بہہ جانے سے روکنے کے علاوہ کچھ دیگر کام بھی کرتے ہیں  آپ نے دیکھا ہوگا کہ ایک صحت مند انسان کو جب کوئی چوٹ لگتی ہے تو اس جگہ پر تھوڑی دیر بعد خون گاڑھا ہوجاتا ہے اور پیچھے سے آنے والے خون کوبہنے سے روک دیتا ہے یعنی یہ مرمت کا کام کرتے ہیں یہ کلاٹ بناتے ہیں ۔۔۔ دولت کسی ملک کی معیشت کی شریانوں میں خون کی طرح دوڑتی ہے اور معیشت کو زندہ رکھتی ہے لیکن اگر منی لانڈرنگ کی وجہ سے دولت کسی ملک کی شریانوں سے نکل کر کسی دوسرے ملک کی شریانوں میں بھیج دی جائے تو ایک معیشت تو کمزور ہوجائے گی اور دوسری معیشت طاقت ور ہو جائے گی ۔۔ کسی معیشت میں پلیٹ لیٹس وہ ادارے ہوتے ہیں جو منی ٹرانسفر پر نظر رکھتے ہیں  کہ معیشت میں فارن ایکسچیج کتنا ہے اور اس کی قیمت ملکی کرنسی کے اعتبار سے کتنی ہے اورکیا کوئی منی کی ایسی ٹرانسفر تو نہیں ہورہی جس کی کوئی بنیادی وجہ خرید و فروخت یا سروسز کے علاوہ ہو تو ایسی ٹرانسیکشن مشکوک ہوتی ہیں تھوڑے تھوڑے عرصے بعد مالیاتی اداروں کو معیشت پر ایسے ٹیسٹ کرتے رہینا درکار ہوتا ہے ان کے بغیر معیشت کسی بحران کا شکار ہوسکتی ہے اس قسم کی ٹرانسفر کے لئے Telegraphic Transfer یعنی ٹی ٹیٹیوں کو بھی سہارا لیا جاتا ہے چوہدری شوگر مل کی منی ٹرانسفر میں ایسا ہی سب کچھ ہوا ہے   بعض لوگ خون کو پتلا کرنے کی ادویات لیتے ہیں جو پلیٹ لیٹس کے کام میں رخنہ ڈالنے کی بات ہوتی ہے یا آپ یہ کہہ لیں کہ سٹیٹ بینک کو یہ کہا جائے کہ فارن کرنسی پر کل سے نظر نہ رکھی جائے ۔۔ یا مانیٹر نہ کیا جائے اس لئے ایسے ادویات ڈاکٹر کے کہنے کے مطابق ہی لینی درکار ہیں ۔۔ ایسی ادویات اس لئے لی جاتی ہیں کیونکہ مرغن کھانے کھا کھا کر ہم اپنے خون کو کافی گاڑھا کرلیتے ہیں جو شریانوں میں دور تک جانے کے لئے دل سے زیادہ طاقت کا مطالبہ کرتا ہے اور دل زور زور سے دھڑکتا محسو س ہوتا ہے ۔۔ کبھی آپ نے محسوس کیا ہوگا کہ سفید چینی سے تیار شدہ کوئی بھی میٹھا یا چینی والی چائے کے چند منٹوں بعد دل کی دھڑکن غیر معمولی طور پر تیز ہوتی محسوس ہوتی ہے ۔۔ یہ سفید چینی بہت زہریلی شے ہے یہ ہماری قوت مدافعت پر بھی بہت منفی اثر ڈالتی ہے جو لوگ ڈاکٹر کی ادویات بھی کھا رہے ہوتے ہیں اور چینی کا استعمال بھی کسی نہ کسی صورت کررہے ہوتے ہیں اس کا دوسرا مطلب ہے کہ وہ ادویات نہیں کھارہے کیونکہ ادویات کی کارکردگی کو چینی اپنی طاقت سے دوسرے مطلب پہنا دیتی ہے ۔۔ اگر کوئی انسان کسی بھی جگہ پر کوئی ایسا کام کررہا ہو کسی معیشت سے ان کی جائز آمدنی کو کسی دوسری معیشت میں بغیر کسی وجہ کے صرف اپنے زاتی فائدے کے لئے کررہا ہوتو وہ شخص ایسی بیماری کا سامنا کرسکتا ہے مثلا ایک آفیسر اپنے ذاتی فائدے کے لئے اپنے دارے کے فنڈ ز کو استعمال کررہا ہے تو وہ زیادہ چانس ہے کہ اس بیماری کا شکار ہو کیونکہ اللہ ظالم نہیں ہے اور انسان اپنے اوپر خود ظلم کرتا ہے ۔۔ قران میں شفا اور رحمت ہے مگر صرف مومنین کے لئے جو اس پر یقین رکھتے ہیں وَنُنَزِّلُ مِنَ الْقُرْآنِ مَا هُوَ شِفَاءٌ وَرَحْمَةٌ لِّلْمُؤْمِنِينَ ۙ وَلَا يَزِيدُ الظَّالِمِينَ إِلَّا خَسَارًا ﴿٨٢﴾ پہلے بھی بتایا جاسکتا ہے کہ لیلۃ القدر ایک نو حرفی لفظ ہے اور اگر کوئی ملک لیلۃ القدر کی رات کو معرض وجود میں آئے تو دراصل وہ قرآن ہوگا کیونکہ یہ رات ہزار مہینوں سے بہتر رات ہے اور اگر کوئی قران کو نقصان پہنچائے وہ خون کی بیماریوں میں بھی مبتلا کردیا جاتا ہے ۔۔ مول آنہ کے دھرنا میں ایک بڑی رقم ن لیگ لگارہی ہے اور نواز شریف کا جسم قدرت ہی کا حصہ ہے اور قدرت اپنے کسی بھی حصے کو اپنے لئے نقصان دہ قرار دے کرخود سے الگ کرنے کی طاقت رکھتی ہے اور اسی لئے اللہ تعالی نے بہت پیغمبر بھیجے اور کتابیں اتاریں کہ ہم اپنے فائدے اور نقصانات کا فیصلہ خود کریں اور نقصانات سے بچ سکیں ۔۔۔ آپ نے دیکھا ہوگا پرانے لوگ جانوروں اور پودوں اور انسانوں سے یکساں پیار کیا کرتے تھے ٹیگور ایک شخص گزرا ہے ہم بچپن میں اس کی شاعری پڑھا کرتے تھے اس کا تعلق بنگال سے تھا اب اس کی شاعری تو یاد نہیں ہے مگر کچھ ہلکے ہلکے منظر یاد ہیں کہ ایک لڑکی دریا پر کپڑے دھونے گئی ساتھ میں چھوٹا بھائی بھی تھا اور بکری کے بچے بھی تھے تو ہاں شاید کوئی کتا وغیرہ آگیا تو اس نے بکری کے بچوں اور بھائی کو گلے لگا لیا یعنی محبت یہ نہیں دیکھتی کون بھائی ہے اور کون بکری کا بچہ قدرت کی محبت سب سے یکساں پیار کرتی ہے اس لئے کہتے ہیں جو ہر ایک کے دکھ میں رونے لگے وہ ولی ہوتا ہے ولایت کی پہچان یہ ہے کہ وہ دکھوں کے قریب ہوتا ہے

Loading