Daily Roshni News

پنجاب ، خاندانی لوگوں کی سرزمین ہے جہاں سے سب کو رزق ملتا ہے

پنجاب ، خاندانی لوگوں کی سرزمین ہے جہاں سے سب کو رزق ملتا ہے

ہالینڈ(ڈیلی روشنی نیوز انٹرنیشنل )جب تاتاریوں نے 100 سال تک افغانیوں کو غلام بنائے رکھا تو منگول سرداروں کے لفظ خاقان کو بعد میں خان بنا لیا گیا

باقی غلطی پنجابیوں نے کی جو کھوتوں پر مٹی ڈھونے والے پاش ٹونوں کوخان بنا لیا

صرف 30 سال پہلے پنجاب میں اتری ہوئی جرسیاں سویٹر اور پرانے کپڑوں کو افغانیوں میں بطور مدد تقسیم کیا جاتا تھا

پنجاب کے گجروں جٹوں نے افغانیوں کو اپنی زمینوں پر مفت ٹینٹ لگانے اور لکڑی کا ٹال بنانے کی اجازت دی

گجروں کے گھروں سے مفت دودھ لسی دی جاتی رہی

پنجابی دکانداروں نے افغانیوں کو بطور چوکیدار ملازمت دی اور حکومت نے انھیں ٹیکس سے فری بنائے رکھا

سرحدی قبائل کے آفریدیوں شنواریوں کو ٹرک اڈوں پر ملازمت ملی اور مونگ پھلی والی رہڑیوں سے لیکر ڈرائیوری تک میں قبائلیوں کو شریک کیا گیا

وجہ تھی ھم مذھب ہونا

آج کہتے ہیں کہ ھم غیرت مند ہیں جبکہ 1 لاکھ سے زائد پٹھانی عورتوں نے پنجاب میں گزشتہ 30 سالوں میں شادیاں کیں

پنجاب میں لوگ ہمدرد ہیں اور آج بھی پختونخواہ کے ایک کروڑ سے زائد افراد ، پنجاب میں چھوٹا موٹا روزگار کرتے ہیں اور کبھی پنجابیوں نے ان سے نفرت نہیں کی

کیونکہ پنجاب ، خاندانی لوگوں کی سرزمین ہے جہاں سے سب کو رزق ملتا ہے

Loading