Daily Roshni News

چوہدری الیاس کے سسر حاجی میاں خان طویل علالت کے بعد رحلت فرما گئے۔

ہالینڈ ، چوہدری الیاس کے سسر حاجی میاں خان طویل علالت

کے بعد رحلت فرما گئے ، آج 14 فروری 2025 کو دن تین بجے سے

شام  چھ بجے تک کمیونٹی سینٹر دی  ہیگ میں فاتحہ خوانی ہوگی۔

ہالینڈ ( ڈیلی روشنی نیوز انٹر نیشنل ۔۔۔ نمائندہ خصوصی ) دی ہیگ کے قدیم رہائشی چوہدری محمد الیاس کے سسر اور ناصر چوہدری کے والد حاجی میاں خان طویل علالت کے بعد پاکستان میں وفات پا گئے۔ مرحوم کی روح کو  ان کی ایصال ثواب نذر کرنے کے لئے فاتحہ خوانی آج 14 فروری 2025 دن تین بجے  سے شام چھ بجے تک پاکستان اسلامک اینڈ کلچر  سینٹر دی ہیگ میں کی جائے گی۔ شرکت فرما کر ثواب دارین حاصل کریں

مزید معلومات :چوہدری الیاس – 0624800907

Loading