Daily Roshni News

کالم نگار شہزاد قریشی کی بھابی کی رحلت پر معروف سماجی شخصیات کی تعزیت اور دعائیہ کلمات

کالم نگار شہزاد قریشی کی بھابی کی رحلت پر معروف

سماجی شخصیات ملک مسعود ، ملک نصیر، ملک فضل اور

 ملک وقاص کی قلبی تعزیت اور دعائیہ کلمات ۔۔

ہالینڈ(ڈیلی روشنی نیوز انٹرنیشنل ۔۔۔جاوید عظیمی ) ہالینڈ کی معروف سماجی شخصیت اور غوثیہ مسجد ایمسٹر ڈیم کے خادم اعلیٰ ملک دالرحمن کلیامی عمرہ کی سعادت حاصل کرنے کے بعد پاکستان میں موجود ہیں۔ گزشتہ روز جمعہ 18 اپریل 2025 ،معروف کالم نگار شہزاد قریشی کی رہائش گاپہنچے جہاں  انھوں نے ان کی بھائی کی رحلت پر قلبی تعزیت کرتے ہوئے مرحومہ کی مغفرت اور بخشش کے لئے بارگاہ الہی میں خصوصی مناجات بھی پیش کیں۔ اس دوران ملک نصیر، ملک فضل اور ملک و قاص نے بھی شہزاد قریشی سے تعزیت اور لواحقین کے لئے صبر جمیل کے لئے دعائیہ کلمات ادا کئے ۔

Loading