Daily Roshni News

کبھی سوچا ہے کہ آپ کا کھانا ہی آپ کی دوا بن سکتا ہے؟

کبھی سوچا ہے کہ آپ کا کھانا ہی آپ کی دوا بن سکتا ہے؟

ہالینڈ(ڈیلی روشنی نیو زانٹرنیشنل )شوگر کوئی آسمانی آفت نہیں، بلکہ طرزِ زندگی کی پیدا کردہ ایک بیماری ہے

اور اس کا حل بھی اسی طرزِ زندگی میں پوشیدہ ہے۔

جب ہم اپنی غذا میں تبدیلی لاتے ہیں، تو جسم میں انقلاب برپا ہو جاتا ہے۔

جب ہم مصنوعی انسولین اور مہنگی دواؤں کے پیچھے بھاگ رہے ہوتے ہیں، ہمارا جسم خاموشی سے ہمیں پیغام دے رہا ہوتا ہے

“مجھے وہ خوراک دو جو فطرت نے میرے لیے بنائی تھی۔”

جب آپ جنک فوڈ، پراسیسڈ آئٹمز، بیکری اشیاء، چینی، اور سفید آٹے کو الوداع کہتے ہیں

تب آپ کے جسم کا وہ نظام جاگ اٹھتا ہے جو خود انسولین بنانے کا ماہر ہے پھر باہر سے نہ کسی انسولین لگانے کی ضرورت رہتی اور نہ ہی کسی دوائی کی

یہ سچ ہے غذائی تبدیلی ایک قدرتی انسولین ہے۔

یہ  دوائی سے زیادہ اثر رکھتی ہے۔

یہ انجیکشن  کو غیر ضروری بنا سکتی ہے۔

یہ مہنگی نہیں، لیکن سب سے قیمتی علاج ہے۔

سوچیے!

اگر آپ کو ہر روز مہنگی دوا نہ کھانی پڑے، اور آپ صرف اپنے ناشتہ، دوپہر اور رات کے کھانے میں تبدیلی لے آئیں — تو کیسا لگے گا؟

آپ صرف کھانے کی تبدیلی سے،  شوگر کو نہ صرف قابو میں لا سکتے ہیں بلکہ ریورس بھی کر سکتے ہیں۔

بغیر دوائیوں کے متوازن غذا اور صحت مند طرزِ زندگی کی بدولت شوگر قابو کرنے کے لیے 21 جولائی رات 9 بجے فاتح ذیابیطس اشرف چودھری کا دھواں دار فری لائیو ویبینار اٹینڈ کریں

زوم لنک حاصل کرنے کے لیے کمنٹ میں موجود واٹس ایپ گروپ جوائن کریں

Loading