Daily Roshni News

کسی ایسے شخص کی تلاش نہ کرو جو تمہیں مکمل کرے۔

کسی ایسے شخص کی تلاش نہ کرو جو تمہیں مکمل کرے،

ہالینڈ(ڈیلی روشنی نیوز انٹرنیشنل )کسی ایسے شخص کی تلاش نہ کرو جو تمہیں مکمل کرے، کیونکہ تم پہلے سے ہی مکمل ہو۔ کسی ایسے شخص کی تلاش کرو جو تمہاری عزت کرے، تمہاری پرواہ کرے، اور تمہیں ویسے ہی قبول کرے جیسے تم ہو۔ ایسے شخص کی فکر کرو جو تمہیں ویسے ہی برتاؤ کرے جیسے وہ چاہتا ہے کہ اس کے ساتھ کیا جائے، اور ایسے شخص کی فکر نہ کرو جس کا مزاج تمہارے ساتھ سلوک کو کنٹرول کرتا ہے، اور پھر تم سوچو کہ شاید وہ بدل جائے گا۔ اپنے دل اور دماغ کی راحت کو کسی کے لئیے قربان نہ کرو۔

وہ قربانیاں جو تم اپنے جذبات کی قیمت پر دیتے ہو، اُن کے لئیے  کوئی تمہارے لیئے کھڑا ہو کر زور سے تالیاں نہیں بجائے گا۔ وقت گزر جائے گا اور تمہیں یہ احساس ہوگا کہ تم نے اپنی ذات کے ساتھ بہت زیادہ ناانصافی کی ہے۔ آخرکار تم خود کو تنہا پاؤ گے، کوئی تمہارے احساسات کی تلخی کو بانٹنے والا نہیں ہوگا اور کوئی تمہاری چھوٹی سی ضرورت کے لئیے بھی ساتھ کھڑا نہیں ہوگا۔

Loading