کولیسٹرول خطرناک چیز ؟
ہالینڈ(ڈیلی روشنی نیوز انٹرنیشنل )ہمیں بچپن سے یہی بتایا گیا کہ کولیسٹرول خطرناک چیز ہے۔ یہ خون کی شریانیں بند کرتا ہے۔ جس سے دل کے امراض جنم لیتے ہیں۔ ایسا نہیں ہے۔
آپ کا دماغ ٪20 کولیسٹرول ہوتا ہے۔
کولیسٹرول طاقتور antioxidant ہے۔ اینٹی آکسیڈنٹس ہی فری ریڈیکلز کو ٹھکانے لگاتے ہیں۔
مردانہ ہارمون testosterone کو بنانے میں مدد دیتا ہے۔
موڈ کو بہتر کرتا ہے۔
وٹامن ڈی کے بنانے کیلئے ضروری ہے
جو چیز خون کی شریانوں کو نقصان پہنچاتی ہے اسے ٹرائی گلیسرائڈ (triglycerides) کہتے ہیں۔
ٹرائی گلیسرائیڈز کاربوہائیڈریٹس سے بڑھتے ہیں۔ جس چیز سے شوگر بڑھتی ہے اسے سے ٹرائی گلیسرائیڈز بڑھتے ہیں۔
بڑھے ہوئے ٹرائی گلیسرائیڈز انسولین کی مزاحمت کی نشان دہی کرتے ہیں۔
آپ اپنی lipid profile کی رپورٹ میں سے ٹرائی گلیسرائیڈز اور HDL کی ratio نکال لیں یہ 2 سے کم ہونی چاہیے۔
Triglycerides/HDL < 2
یہ ratio اگر 2 سے زیادہ ہے تو آپ کو انسولین کی مزاحمت ہوچکی ہے۔
انسولین کی مزاحمت سے ہی مندرجہ ذیل بیماریاں جنم لیتی ہیں
شوگر
بلڈ پریشر
فیٹی لیور
خواتین میں PCOS
موٹاپا
دل کے امراض
ان ساری بیماریوں کو metabolic syndrome کہتے ہیں۔
یہ ساری بیماریاں غذائی ہیں۔
اگر آپ اپنی غذا درست کرلیں تو ان بیماریوں سے چھٹکارا حاصل کرسکتے ہیں۔
ہمارا “90 دن کا چیلنج” ایک ایسا تربیتی پروگرام ہے جو ٹائپ 2 شوگر کے مریضوں کو انسولین اور گولیوں سے نجات دلاتا ہے۔
پچھلے 36 مہینوں میں ہزاروں لوگ اپنی شوگر کو ریسورس کر چکے ہیں۔
اگر آپ دوائیوں سے تنگ ہیں تو
90-Day Challenge
جائن کریں۔ تفصیلات کیلئے کمنٹ میں 90 لکھیں اور ہماری ٹیم آپ سے رابطہ کرے گی۔
سیزن 37 جاری ہے۔
رجسٹریشن کی تفصیلات جاننے کے لیے نیچے دیے گئے واٹس ایپ نمبر پر رابطہ کریں
+92 3361516730
یا نیچے کمنٹ میں 90 لکھیں