Daily Roshni News

کون سا موڑ کونسا راز لیے ہے کوئی بھی نہیں جانتا۔

کون سا موڑ کونسا راز لیے ہے کوئی بھی نہیں جانتا۔

ہالینڈ(ڈیلی روشنی نیوز انٹرنیشنل )ہم کئی سال کسی سے دور بھاگنے کے سارے حربے اپناتے ہیں، اس سے نفرت کے جذبے کو جی جان سے پالتے ہیں اور دعا کرتے ہیں کہ اگر وہ دنیا کا آخری انسان ہو تب بھی کبھی ہم سے نہ ملے۔۔۔۔شاید ہماری بیوقوفوں پہ کاتب تقدیر ہنستا ہوگا،

پھر جب وہ کن کہتا ہے تو ہر چیز بدل جاتی ہے، دشمن جاں عزیز جاں ہو جاتے ہیں۔۔۔۔۔۔ اور وہی شخص پورے جہاں میں ہماری پہچان بن جاتا ہے۔۔۔۔۔

یہی زندگی ہے۔۔۔۔۔ کون سا موڑ کونسا راز لیے ہے کوئی بھی نہیں جانتا۔۔۔۔۔ مان لینے میں مصلحت ہے۔۔۔۔۔ یہی خدا سے محبت ہے

مصباح چوہدری

Loading