سب سے زیادہ یہ ہی شور کرتی ہے , گلہری ۔۔ اتنی تیز آواز سارا دن ، دُم ہلاتے ہوئے ۔۔ دور تک اپنی موجودگی اپنے ہونے کی دلیل ۔ اس کی دُم میں کتنا دَم ہے جو ہر دَم یہ دُم ہلاتی ہے ، چلیں جاننے کی کوشش کرتے ہیں ۔۔۔ سکواریل گلہری کو کہتے ہیں ۔۔۔۔۔۔ اور سکرول لوٹ پوٹ ہونے کو یہ سارا دن لوٹ پوٹ ہوتی رہیتی ہے مگر ایک اور کام ہے وہ سکوئیل کرتی ہے یعنی شور کرتی ہوئی لوٹ پوٹ ہوتی ہے اور سب سے زیادہ اپنی دُم ہلا کر بتاتی ہے کہ یہ کسی اور کے دَم سے ہلتی ہے ، کہتی ہے دُم میں میرا دم نہیں ہے یہ کسی کے دَم سے ہے او گلہری ۔۔ tell them the tales of the tail انہیں دُم کی کہانی سناؤ ۔ ہوموفونزتو ہارمونز میں ہوتے ہیں اس کا مطلب ہے زبانیں تو خون میں ہوتی ہیں Homophones are in hormones. ۔۔ کبھی اپ نے ؟ نشان کو غور سے دیکھا ہے اور پھر گلہری کی دُم کو غورسے دیکھا سوالیہ نشان کے نشان کا سوال ہے ۔۔۔۔ گلہری کی دُم ایک سوالیہ نشان ہے ۔۔ یاد رکھو چراہوں کی کہانیوں کا ہیرو خدا ہوتا ہے ۔۔ یہ زمین وسطی ایشیا کی چرواہوں کی زمین ہے بنی اسرائیل کے کئی قبائل نو حرفی زمین تک پہنچ کر ناقابل تسخیر ہوگئے ۔۔ meaning of Amen is I am in ۔ آمین کا مطلب ہے میں اندر ہوں ۔۔۔ مطلب کو مت لب پہ لا ۔۔۔۔Alone is all and all is one اکیلا کے لفظ میں بھی اک کا لفظ ہے اور Alone کے لفظ میں بھی one موجود ہے .No Man owns is phenomenon انسان کے پاس تو کوئی معجزہ نہیں ہے سب معجزے خدا کے ہیںplease don’t call it firefly, برائے کرم جگنو کو اڑتی ہوئی آگ نہ کہو fire is hot, light is not, آگ تو جلاتی ہے اورنور تو روشنی ہے ۔۔ shining tail is signing tale جگنو کی چمکتی ہوئی دُم تو ایک اشارہ ہے نور کا change the name of firefly جگنو کا انگریزی میں نام تبدیل کردو ۔۔ Semantic is sea man’s stick ۔۔ موسی کی چھڑی تو مطالب کا علم ہےSkin is an INN where he stays in جلد تو وہ سرائے ہیں جہاں وہ رہیتا ہے کتنی حساس ہوتی ہے جلد ۔۔۔ Cry of Crow is Churl in Crew ۔۔۔ کوئےکی آواز تو بڑی کرخت ہے ۔۔ کہاں ہے کہاں ہے بولتا چلا گیا کوئے کو پتہ نہیں کون سے کہانی ہے he know lots of nothings and no ۔۔ الفاظ تو پہرا ہیں خدا کی دنیا کا ۔۔۔ Words are Wards for the World of Lord ۔۔ صلیب کو چھوڑ دو کراس کو کراس کردو cross the cross and stick to the stick ۔۔ الف سے رشتہ جوڑ لو ۔۔۔ Revaluation of Revelation is Revolution الہام پر دوبارہ نظر کرؤ تو انقلاب ہے
![]()

