ہالینڈ کے شہر ھوفددورپ کے رہائشی مظہر جنجوعہ (کراچی)
رحلت فرما گئے، مرحوم کی نماز جنازہ 14 فروری 2025
غوثیہ مسجد ایمسٹر ڈیم میں ادا کی جائے گی … !!
ہالینڈ ( ڈیلی روشنی نیوز انٹرنیشنل۔۔۔ نمائندہ خصوصی) دنیا کی سب سے بڑی حقیقت موت ہے اور اس کا ذائقہ ہر ذی نفس نے چکھنا ہے ۔ گزشتہ روز بروز منگل 11 فروری 2025 کو ہالینڈ کے شہر Hoofddorp کے رہائشی مظہر جنجوعہ (کراچی والے) اپنی رہائش گاہ میں رحلت فرما گئے۔ مرحوم کی نماز جنازہ 14 فروری بعد نماز جمعہ جامع مسجد غوثیہ ایمسٹرڈیم ادا کی جائے گی۔ مزید معلومات کےلئے دیئے گئےنمبر پر رابطہ کریں ۔
عرفان احمد0651163898