ہم سب کی جانب سے آپ کو
عید الاضحیٰ مبارک ہو
ہالینڈ(ڈیلی روشنی نیوز انٹرنیشنل۔۔نمائندہ خصوصی) معروف آن لائن اردو اخبار ڈیلی روشنی نیوز کے فرینڈز آف روشنی نیوز فورم کی جانب سے امت مسلمہ اور پاکستانی ہم وطنوں کو عید الاضحیٰ2024مبارک ہو۔ عید الاضحیٰ بروز اتوار16جون2024کو دنیا بھر میں منائی جارہی ہے اس پر مسرت موقعہ پر معروف آن لائن اردو اخبار ڈیلی روشنی نیوز انٹرنیشنل فرینڈز آف روشنی نیوز فورم کے محمد جاوید عظیمی ، میاں عاصم محمود ، میاں عمران ، چوہدری محمد الیاس ، یاسر سعید اعوان، میاں آفتاب ، جاوید بٹ پیارے ، چوہدری محمد اقبال قاضیاں ، میاں مظفر حسین اور چوہدری علی اعجاز کی جانب سے امت مسلمہ اور پاسکتانی ہم وطنوں کو صمیم قلب سے عید الاضحیٰ کی مبارکباد پیش کی جاتی ہے۔ اس مبارکباد کے ساتھ ساتھ ہم تمام دوستوں کی التماس ہے کہ اس پر مسرت موقعہ پر مستحقین کا ضرور خیال رکھیں اور انھیں اپنی خوشیوں میں شامل کر یں۔