Daily Roshni News

یہ فیس بُک ایک “تجسس” کی دنیا ہے

ہالینڈ(ڈیلی روشنی نیوز انٹرنیشنل )کبھی سوچا ہے…؟یہ فیس بُک ایک “تجسس” کی دنیا ہے

کُچھ لوگوں کا انتخاب بہت خوبصورت ہوتا ہے چاہے وہ مذاحیہ ہو یا شاعری یا کوئی دل چُھو لینے والی تحریر…!!لوگ اُس انتخاب سے ہی متاثر ہو جاتے ہیں اور اک بےنام سی کشش پیدا ہو جاتی ہے …!!

اجنبیت ایک “راز” ہے۔💞

اور راز ہمیشہ “پرکشش” لگتے ہیں۔۔۔۔

اللہ کریں ہمارا یہ رشتہ تعلق سدا قائم رہے۔🤲🏻

خوش رہیں، خوشیاں بانٹیں اور دعاؤں میں یاد رکھیئے.!

Loading