تازہ بہ تازہ
۔۔۔قطعہ۔۔۔
ناصر نظامی کے قلم سے
اس بت کافر کے پیچھے دوڑا جائے
دل نادان کو کیسے موڑا جائے
دل کے شیشے میں پڑ گئی ہے لکیر
تعلق رکھا جائے نہ توڑا جائے
ناصر نظامی
تازہ بہ تازہ
۔۔۔قطعہ۔۔۔
ناصر نظامی کے قلم سے
اس بت کافر کے پیچھے دوڑا جائے
دل نادان کو کیسے موڑا جائے
دل کے شیشے میں پڑ گئی ہے لکیر
تعلق رکھا جائے نہ توڑا جائے
ناصر نظامی