۔۔۔قلب انسانی🫀
انتخاب ۔ محمد جاوید عظیمی نگران مراقبہ ہال ہالینڈ
ہالینڈ(ڈیلی روشنی نیوزانٹرنیشنل )جدید سائنس نے ابھی حال ہی میں نیورو کارڈیالوجی دریافت کی ہے۔ڈاکٹرز اور سائینس دانوں کے مطابق انسانی دل میں بھی 40,000 سے زائد نیورونز (Neurons) ہیں
یعنی علاوہ دماغ کے سیلز،سائنسدانوں کا کہناہے کہ دل صرف خون پمپ کرنے والی موٹر نہیں، بلکہ یہ سوچتا ہے، محسوس کرتا ہے اور فیصلے لیتا ہے۔
۔۔۔قرآن مجید فرقان حمید نے دماغ کا ذکر ہی نہیں کیا، بلکہ بار بار “دل” کو سمجھنے کا مرکز کہا
“لَهُمْ قُلُوبٌ لَّا يَفْقَهُونَ بِهَا”
(ان کے پاس دل ہیں لیکن وہ ان سے سمجھتے نہیں ہیں۔)
(القرآن، الاعراف: 179)
۔۔۔بقول سائنسدانوں کے “الیکٹرومیگنیٹک فیلڈ” دماغ کے مقابلے میں 5000 گنا زیادہ طاقتور ہے
جب آپ کا دل ذکر کرتا ہے یا کسی کے لیے نفرت پالتا ہے، تو یہ ایک ایسی مقناطیسی لہر (Magnetic Wave) چھوڑتا ہے جو کئی فٹ دور کھڑے انسان کو بھی متاثر کرتی ہے🙏🏵️
![]()

