دل کا بند ہو جانا!
دل کی بیماری اور اس کا علاج۔۔۔۔
تحریر۔۔۔ ناصر کاظمی
ہالینڈ(ڈیلی روشنی نیوز انٹرنیشنل ۔۔۔ دل کی بیماری اور اس کا علاج۔۔۔ تحریر۔۔۔ ناصر کاظمی)عموما دیکھنے میں آتا اگر کوئی دل کا مریض ہو وہ زیادہ چل نہیں سکتا اور سانس زیادہ چڑھ جاتی ہے، اور اگر اس کا بروقت علاج نہ کیا جائے تو ڈیتھ بھی ہو سکتی ہے۔
ایسا کیا ہوتا ہے؟؟ اور کیوں ہوتا؟؟ ہم آج اس تحریر میں جانے گے۔
ہوتا اصل میں ایسا ہے کہ ہمارا دل چهار حصوں (chamber) پر مشتمل ہوتا
right atrium
right ventricle
left atrium
left ventricle
دل کے زوردار دھڑکنے سے خون شریانوں کی مدد سے جسم کے مختلف حصوں میں جاتا ہے اور دل کے اردگرد پائ جانے والی شریان جسے coronary artery کہتے ہیں،جس کا کام دل کے عضلات (muscles)کو (oxygenated) خون پہنچانا ہے،یاد رہے یہ oxygenated خون بہت اہمیت کا خامل ہے، کیونکہ heart attack کا ہونے میں ایک بڑی وجہ oxygen کی ترسیل supply اور از کی ضرورت demand میں انتہائی درجے کا فرق آ جانا ہے۔ باقی وجوہات آگے چل کہ میں بیان کرتا ہوں۔
اگر کرونوڑی آرٹڑی میں کسی بھی قسم کی مشکل پیدا ہو جاے مثلاً
1۔arthersclerotic اس قسم میں کرونوڑی آرٹڑی کے اندر plaques بننا شروع ہو جاتے ہیں جس سے خون کی فروانی متاثر ہوتی ھے اور ہاڑٹ کی کنٹریکٹیلیتی بڑھ جاتی ہے اور اس صورت میں سینے میں ایک زوردار درد شروع ہو جاتا ہے جس کی بروقت ٹریٹمنٹ ،جو کہ عمومآ دل کے مریضوں کے پاس nitrates کی شکل میں nitroglycerine ہوتی ہے جو کہ زبان کے نیچے رکھنے سے فوری سکون خاصل کیا جا سکتا ہے۔
2۔vasospastic اگر کوئی شخص زیادہ سیگرٹ نوشی،شراب اور اس کے ساتھ اور بری عادتیں ہوں تو کرونوڑی آرٹڑی کی بھت بگڑ جاتی ہے،یعنی یہ آرٹڑی کہیں بہت تنگ اور کہیں بہت زیادہ کھل جائے،یاد رہے اگر کہی کوئی خون کی نالی تنگ ہو تو دل کو بیلنس برقرار رکھنے کیلئے دل کو زیادہ ڈھرکنا پڑتا اور اگر نالی کھلی ہو جائے تو پھر معاملہ اس کے برعکس ہو جاتا ہے لیکن یہاں دل کو سگنل نہیں مل پاتا مسلز ٹنشن زیادہ ہو جاتی ہے اور کنٹریکٹیلیٹی کم ہو جاتی جس work load یعنی preload آور afterload بیلنس نہیں ہو رہا ہوتا اور اس صورت مریض کو nitrates کے ساتھ calcium blocker استعمال کے لیے دی جاتی ہیں
3۔unstable
یہ والی خالت بہت خطرہ ناک ہوتی کیونکہ اس والی کنڈیشن میں کرونوڑی آرٹڑی کے اندر خون کی تیسری خالت جسے platelets کہتے جو کے کسی زخم کی جگہ پہ جمع ہو کر thrombosis کا کام کرتے ہیں،جو کہ coagultion کا پروسیس کہلاتا ہے،لیکن یہاں پر ایکسٹرا fibrin کی deposition کی وجہ سے thrombosis ہونا شروع ہو جاتی ہے۔ اور اس والی خالت میں مریض کو ڈاکٹر کی کسٹڈی میں رکھا جاتا تاکہ بر وقت علاج کو یقینی بنایا جا سکے۔
نوٹ؛ اخطیاطی تدابیر کو اپنائے،اور اپنی صحت کا خیال رکھیں
اور بلڈ پریشر کا ضرور چیک کرواتے رہے اگر کلسترول ہے تو پھر بھت محطاط رہیں۔
تحریر کو جتنا سادہ اور آسان ہو سکتا تھا!لکھا گیا ہے اگر کوئی سوال ہو یا کوئی سمجھنے میں مسئلہ ہو تو ضرور پوچھیں۔
ناصر کاظمی