دی ہیگ میں ڈینک کے بلدیاتی امیدوار عدیل محمود کی نور الاسلام مسجد
میں حافظ بلال کی امامت میں نماز تراویح کی ادائیگی
عوامی رابطہ مہم کے سلسلے میں گفتگو ۔۔!!
ہالینڈ(ڈیلی روشنی نیوز انٹر نیشنل۔۔۔ جاوید عظیمی) دی ہیگ میں سیاسی جماعت ڈینک کے بلدید تی امیدوار 2026 کی عوامی رابطہ مہم کے سلسلے میں نور الاسلام مسجد میں حافظ بلال اسلم چشتی کی امامت میں نماز تراویح ادا کی اور وہاں موجود نمازیوں سے ووٹ کاسٹ کرنے کی پر زور اپیل کی ۔ یاد رہے اس موقعہ پر فرینڈز آف روشنی فورم کی ٹیم کے چوہدری اکرام الحق مذکورہ مسجد کے امام عقیل اور کمیونٹی کی دیگر شخصیات بھی موجود تھیں۔
![]()



