رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:
”مسلمان مسلمان کا بھائی ہے نہ اس پر ظلم کرے اور نہ اسے ( کسی ظالم کے ) سپرد کرے اور جو شخص اپنے کسی بھائی کی ضرورت پوری کرنے میں لگا ہو گا اللہ تعالیٰ اس کی ضرورت اور حاجت پوری کرے گا۔“ (بخاری،۶۹۵۱)
انتخاب ۔۔۔علامہ غلام مصطفٰے نقشبندی