Daily Roshni News

فرمان عالی شان ۔۔۔!!

ہالینڈ(ڈیلی روشنی نیوز انٹرنیشنل) ‏‏رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: ‏اس ذات کی قسم! جس کے ہاتھ میں میری جان ہے روزہ دار کے منہ کی بو اللہ کے نزدیک کستوری کی خوشبو سے بھی زیادہ پسندیدہ اور پاکیزہ ہے۔‏(صحیح بخاری، ۱۸۹۴)جمعہ مبارک

انتخاب۔۔۔ علامہ غلام مصطفٰےنقشبندی

Loading