ہالینڈ(ڈیلی روشنی نیو ز انٹرنیشنل(حضرت جابر رَضِیَ اللّٰہُ تَعَالٰی عَنْہُ سے روایت ہے،نبی اکرم صَلَّی اللّٰہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہ وَ سَلَّمَ نے ارشاد فرمایا: ’’مغفرت لازم کر دینے والی چیزوں میں سے بھوکے مسلمان کو کھانا کھلانا ہے۔ (مستدرک، ۳ / ۳۷۲، الحدیث: ۳۹۹۰)
جمعہ مبارک
انتخاب۔۔۔۔علامہ غلام مصطفےٰ نقشبندی