Daily Roshni News

فرمان عالی شان ۔۔۔!!

حضرت سیِّدُنا فضالہ بن عُبَیْد رضی اللہ عنہ سے مروی روایت میں ہے کہ اللہ پاک کے آخری نبی صلّی اللہ علیہ واٰلہٖ وسلّم نے ارشاد فرمایا:
’’مجاہد وہ ہے جو اللہ پاک کی فرمانبرداری میں اپنے نفس سے لڑتا ہے۔‘‘
( مسند احمد،، ۹ / ۲۴۹، حدیث: ۲۴۰۱۳)

Loading