Daily Roshni News

ہالینڈ(ڈیلی روشنی نیو زانٹرنیشنل) نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم اتنی دیر تک کھڑے ہو کر نماز پڑھتے رہتے کہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم کے قدم یا  ( یہ کہا کہ )  پنڈلیوں پر ورم آ جاتا، جب آپ صلی اللہ علیہ وسلم سے اس کے متعلق کچھ عرض کیا جاتا تو فرماتے :“کیا میں اللہ کا شکر گزار بندہ نہ بنوں“۔ ‏(صحیح بخاری،۱۱۳۰)

جمعہ مبارک

Loading