شعیب خان رحلت کر گئے ، مرحوم کی نماز جنازہ
۔9 دسمبر شام ساڑھے چھ بجے منہاج القرآن دی ہیگ
میں ادا کی جائے گی۔
ہالینڈ(ڈیلی روشنی نیوز انٹرنیشنل ۔۔۔ جاوید عظیمی )شعیب خان ایک عرصہ سے سفارتخانہ پاکستان دی ہیگ میں اپنی خدمات سرانجام دیتے رہے۔ بروز ہفتہ چھ دسمبر کو رحلت فرما گئے، مرحوم کی نماز جنازہ بروز منگل نو دسمبر کو شام ساڑھے چھ بجے بعد نماز عشاء منہاج القرآن دی ہیگ میں ادا کی جائے گی۔

![]()

