ہالینڈ، معروف کاروباری شخصیت چوہدری اصغر کے منجھلے بھائی
چوہدری اسلم قضائے الہی سے وفات پا گئے ، خبرملتے ہی
چوہدری اصغر پاکستان روانہ ہو گئے۔
ہالینڈ(ڈیلی روشنی نیوز انٹرنیشنل .. جاوید عظیمی ) دی ہیگ کی معروف کاروباری شخصیت اور بزم ادب نیدرلینڈز کے اہم رکن چوہدری محمد اصغر کے منجھلے بھائی چوہدری محمد اسلم اچانک دل کا دورہ پڑنے سے پاکستان میں وفات پا گئے ۔ یہ افسوسناک خبر ملتے ہی چوہدری اصغر پاکستان روانہ ہو گئے اس وقت پاکستان میں موجود ہیں ۔ذرائع کے مطابق مرحوم چوہدری محمد اسلم کی روح کو ایصال ثواب نذر کرنےکے لئے بروز منگل 6 جنوری 2026 کوپاکستان میں ختم قل شریف کی تقریب منعقد کی جارہی ہے۔یاد رہے مرحوم کے بھائی چوہدری محمد اشرف اسپین سے پہلے ہی پاکستان پہنچ چکے ہیں۔ مزید تفصیلات کے لئے خبر کے نیچے شائع شدہ پوسٹر کامطالعہ کریں۔

![]()

