فرمان عالی شان ۔۔۔!! / ہالینڈ کی خبریں, فرمان رسول / By Daily Roshni News رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: جس نے رمضا ن کے روزے رکھے ۔ پھر اس کے بعد شوال کے چھ روزے رکھے تو یہ (پوراسال) مسلسل روزے رکھنے کی طرح ہے ۔ (صحیح مسلم،۲۷۵۸)