Daily Roshni News

فرمان عالی شان ۔۔۔!!

‏رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:

‏“ابوبکر جنتی ہیں، عمر جنتی ہیں، عثمان جنتی ہیں، علی جنتی ہیں، طلحہ جنتی ہیں، زبیر جنتی ہیں، عبدالرحمٰن بن عوف جنتی ہیں، سعد جنتی ہیں، سعید ( سعید بن زید ) جنتی ہیں اور ابوعبیدہ بن جراح جنتی ہیں (رضی اللہ عنھم اجمعین ) “ ۔

‏ (ترمذی،۳۷۴۷)

Loading