Daily Roshni News

روشنی کی باتیں۔۔۔محمد جاوید عظیمی۔۔۔ نگران مراقبہ ہال ہالینڈ

روشنی کی باتیں

محمد جاوید عظیمی۔۔۔ نگران مراقبہ ہال ہالینڈ

مرشد سے رابطہ

مرید کی اصل اس کا مرشد ہے۔ جو مرشد سے ربط میں رہتا ہے، وہ مرشد کے پیغام کا تسلسل ہو تا ہے۔ خانقا ہی نظام میں ذہن کے اس تسلسل کو سلسلہ کہتے ہیں۔

Loading