روشنی کی باتیں!!۔۔محمد جاوید عظیمی ۔۔۔نگران مراقبہ ہال ہالینڈ / ہالینڈ کی خبریں, اقوال زریں / By Daily Roshni News روشنی کی باتیں محمد جاوید عظیمی۔۔۔ نگران مراقبہ ہال ہالینڈ احسن تقویم اخلاق، عاجزی، ادب، احترام۔ ملنساری ، محبت ، احساس، صبر اور شکر یہ سب اوصاف انسان کے احسن تقویم ہونے کے عملی مظاہرے ہیں۔